PML(N) Official Cover Image
Category
News and Politics
PML(N) Official profile picture
PML(N) Official
@pmlnOfficial
Translate - Facebook   1 month ago

Gujranwala.! Are you ready.?
#pmln #gujranwala

Like
PML(N) Official profile picture
PML(N) Official
@pmlnOfficial
Translate   2 months ago

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے آج پارٹی کے تمام ارکان قومی اسمبلی، صوبائی اسمبلی،سینیٹرز اور ٹکٹ ہولڈرز کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا

پارٹی قائد محمد نواز شریف اجلاس سے اہم خطاب کریں گے

image
Like
PML(N) Official profile picture
PML(N) Official
@pmlnOfficial
Translate   2 months ago

Circular issued by PML-N secretary general Ahsan Iqbal
#pmln

image
Like
PML(N) Official profile picture
PML(N) Official
@pmlnOfficial
Translate   2 months ago

‏آج شہباز شریف کو گرفتار کر کے اس کٹھ پتلی نظام نے APC کی قرارداد کی توثیق کی ہے۔ شہباز شریف نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ وہ جیل کے اندر ہوں یا باہر، APC میں کئیے گئے تمام فیصلوں پر عمل درآمد ہو گا۔ کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکایا جا سکتا ہے: قائد پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف
#pmln #mawaz

image
Like
PML(N) Official profile picture
PML(N) Official
@pmlnOfficial
Translate   2 months ago

‏قائد محمد نواز شریف کا پارٹی کے لئے اعلانیہ حکم۔ آئین اور فوج کے حلف نامے کی روشنی میں تمام پارٹی رہنماؤں کو کسی فوجی یا حساس ادارے کے نمائندے سے پارٹی یا ذاتی سطح پر ملاقات کرنے پر پابندی۔
آئینی مجبوریوں کے تحت اگر ملاقات ضروری ہوئی تو پارٹی قیادت کی اجازت سے اعلانیہ ملاقات ہوگی

image
Like