Azhar Waris
@azhar
Translate   3 months ago

‏خان صاحب سے درخواست ہے جب تک بزدار صاحب چیف منسٹری سیکھ رہے ہیں ان کے پیچھے
applied For
لکھوادیں 😂😂😂😂

Azhar Waris
@azhar
Translate   4 months ago

وزیراعظم ہاؤس کی102گاڑیوں کو نیلامی کےلیے پیش کیاگیا،،جن میں سے61گاڑیاں20کروڑ میں فروخت ہوئیں.
ولی عہد کے ایک دورے کےلیے20کروڑ رینٹ پر300 گاڑیاں لی گئی ھیں یعنی کمائے گئے 20کروڑ ایک دورے پرخرچ۔
ابھی ساڑھےچارسال اوربہت سے دورےباقی ہیں .
#pti #politics #pakistan

image
Azhar Waris
@azhar
Translate   4 months ago

What do you think about the government of PTI till now.?
#pti #pakistan #imran #government

image