PTI Official Cover Image
Category
News and Politics
PTI Official
@PTIOfficial
Translate   8 hours ago

خیبر پختونخوا حکومت کے انصاف روزگار سکیم براۓ قبائلی اضلاع میں درخواستوں کے حصول کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

قبائلی اضلاع کے نوجوان اس سکیم سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔ درخواستیں بینک آف خیبر کی مندرجہ ذیل شاخوں میں جمع کروای جاسکتی ہیں۔ یاد رکھیں درخواستیں جمع کرانے کی آخری ‏تاریخ 30 ستمبر 2019 ہے۔

#pti #kpkupdates #pakistan

image
PTI Official
@PTIOfficial
Translate   1 day ago

وزیراعظم پاکستان عمران خان اور ان کی اکنامک ٹیم کی پائیدار معاشی پولیسی کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے
اگست 2018 میں تجارتی خسارہ 21 .3 بلین ڈالر تھا اب اگست 2019 میں تجارتی خسارا صرف 1.85 بیلین ڈالر کا ریکارڈ کیا گیا
یعنی کے 2019 میں تجارتی خسارہ 41 ماہ میں کم ترین سطح پار پہنچ چکا ہے

image
PTI Official
@PTIOfficial
Translate   3 days ago

Following the staunch determination of Prime Minister of Pakistan, today Pakistanis will be getting together in Muzaffarad to show solidarity with the people of Kashmir #kashmirsolidarityjalsa

image
PTI Official
@PTIOfficial
Translate - Facebook   3 days ago

اگر آپکی چوری یا جعلی اکاؤنٹس کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوٹ گیا ہو تو گھبرانے کی بالکل بھی ضرورت نہیں کیونکہ آپکے لیے حاضر ہے مولانا دفاع کمپنی،جنکی خدمات آپ محض چند ٹکوں کی خاطر حاصل کرسکتے ہیں
#mafiaexposed #pti

PTI Official
@PTIOfficial
Translate   7 days ago

امام حسین کی حیات مبارکہ اور شہادت ہر مسلمان کے لیے مشعل راہ ہیں۔ اس بابرکت ہستی کا ظلم کے خلاف ڈٹ جانا اور خاندان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قربان کر دینا رہتی دنیا تک کے لیے عظیم ترین مثال ہے۔

image